Korean Daily Life Sentences Part-5 | Learn Korean Language in Urdu & Hindi. Korean Useful Vocabulary

Sr#              Sentences                             Meanings 

101저는 알리입니다میں علی ہوں
102어느 나라 사람입니까?کس ملک کے باشندے ہو
103저는 파키스탄 사람입니다میں پاکستان کا باشندہ ہوں
104학생입니까?آپ طالب علم ہیں؟
105아니요, 회사원입니다.نہیں۔میں بزنس مین ہوں
106요리사입니까?آپ باورچی ہیں؟
107네, 요리사입니다.جی ہاں۔ میں باورچی ہوں
108여기가 사무실이에요یہاں آفس ہے
109화장실이 어디입니까?واش روم کہاں ہے؟
110저기 입니다وہاں پر ہے
111여기가 기숙사입니까?یہاں رہاٴش کا کمرہ ہے؟
112네, 기숙사입니다.جی ہاں۔ یہاں رہاٴش کا کمرہ ہے
113저게 뭐예요?وہاں کیا ہے؟
114가족사진이에요میرےخاندان کی تصویر ہے
115이건 화장품이에요?کیا یہ کاسمیٹکس ہیں؟
116네, 화장품이에요. جی ہاں۔یہ کاسمیٹکس ہیں
117여기가 어디예요?یہ کون سی جگہ ہے؟
118교실이에요.یہ کلاس روم ہے
119몇 시에 점심을 먹어요?کتنےبجے دوپہر کا کھانا کھاتے ہو؟
12012시 30분에 점심을 먹어요میں 12:30پر دوپہر کا کھانا کھاتا ہوں
121알리씨, 지금 뭐 해요?علی۔ابھی کیا کر رہے ہو؟
122텔레비전을 봐요.میں ٹیلی ویثرن دیکھ رہا ہوں
123지금 몇 시예요?ابھی کیا ٹاٴم ہوا ہے؟
12411시예요11بجےہیں
125몇 시에 자요?کتنے بجے سوتے ہو؟
126 열 시에 자요.دس بجے سوتا ہوں
127언제 운동해요?ورزش کب کرتے ہو؟
128아침에 운동해요.صبح ورزش کرتا ہوں
129오늘 운동해요?آج ورزش کرو گے؟
130아니요, 내일 아침에 해요.نہیں۔ کل صبح کروں گ


Korean Daily Life Sentences Part-5 | Learn Korean Language in Urdu & Hindi. Korean Useful Vocabulary



Ahmad Niaz 03336523398

Post a Comment

If you can any Question. Kindly Let me Know

Previous Post Next Post